سونے کی فی تولہ قیمت میں1000روپے اضافہ ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں1000روپے اضافہ ریکارڈ

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 7ڈالر کا اضافہ ہوا

کراچی(بزنس رپورٹر) جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1794ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت1000روپے اضافے سے 1لاکھ23ہزار800اوردس گرام سونے کی قیمت857روپے اضافے سے 1لاکھ6 ہزار138 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1460 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں