وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق آج کراچی چیمبرکا دورہ کرینگے

وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق  آج کراچی چیمبرکا دورہ کرینگے

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق آج(جمعہ )کراچی چیمبرکا دورہ کرینگے

کراچی(بزنس رپورٹر) اس موقع پر وفاقی وزیر کراچی چیمبر کے صدر سے ملاقات میں آئی ٹی صنعت کی ترقی اور معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کرینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں