یوبی ایل اور یوبینک میں معاہدہ

یوبی ایل اور یوبینک میں معاہدہ

یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (یوبی ایل )اوریومائیکروفنانس بینک لمیٹڈ نے باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں

کراچی (کامرس ڈیسک) جس کے تحت پاکستان میں مالیاتی شمولیت کے فروغ کیلئے کام کیا جائے گا۔معاہدے پر یو بی ایل کے صدر اورسی ای اوشہزاد جی دادا اوریو بینک کے صدروسی ای اوکبیرنقوی نے دستخط کیے ۔یو بی ایل کے شہزاد جی دادا نے کہا کہ پاکستان کے بہترین ڈیجیٹل بینک کے طور پر ہم یوبینک کے ساتھ اپنے اسٹریٹجک اتحاد کے منتظر ہیں جس کا مقصدملک میں مالی شمولیت کے دائرہ کار کو بڑھانا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں