مرکنٹائل ایکسچینج میں 17.1 ارب کے 14410سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 17.1 ارب کے 14410سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 17.1ارب روپے کے سودے ہوئے

کراچی(بزنس رپورٹر)گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 14410 رہی ۔ زیادہ سودے این ایس ڈی کیو 100 کے ہوئے جن کی مالیت 7.295 ارب روپے رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 4.221 ارب روپے جبکہ ڈبلیوٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 2.145 ارب روپے رہی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں