بائیکو پٹرولیم کا نام سینرجیکو پی کے لمیٹڈ رکھ دیا گیا

بائیکو پٹرولیم کا نام سینرجیکو پی کے لمیٹڈ رکھ دیا گیا

پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری بائیکو پٹرولیم کا نام تبدیل کرکے سینرجیکوپی کے لمیٹڈ رکھ دیا گیا ہے

کراچی (بزنس رپورٹر)اس حوالے سے عامر عباسی چیف ایگزیکٹو آفیسر سینرجیکو پی کے لمیٹڈ نے کہا کہ بوسیکور سے بائیکو اور پھر سینرجیکو تک کا سفر دشوار لیکن دلچسپ تھا،انڈسٹری میں ہماری نئی پوزیشن کی عکاسی کرنے والے اس تنوع اور توسیع کو یادگار بنانے کے لیے ہم خود کو سینرجیکو پی کے لمیٹڈ کے نام سے ری برانڈ کر رہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں