ماڑی فیلڈ سے پاک عرب فرٹیلائزرکوگیس فراہمی شروع

ماڑی فیلڈ سے پاک عرب فرٹیلائزرکوگیس فراہمی شروع

ماڑی گیس فیلڈ سے پاک عرب فرٹیلائزر کو 10 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی فراہمی شروع ہوگئی

اسلام آباد(آئی این پی)گیس کی فراہمی سے کھاد کی پیداوار میں ایک لاکھ ٹن سالانہ کا اضافہ ہوگا اور کھاد کی درآمد کم کرنے میں مدد ملے گی۔ ترجمان ماڑی پٹرولیم کے مطابق گیس ہلال ون اور اقبال ون گیس فیلڈز سے فراہم کی جائے گی، وفاقی کابینہ گیس فراہمی کی منظوری پہلے ہی دے چکی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں