تعلیمی اداروں، کارپوریٹ میں روابط انتہائی ضروری ،یونس ڈھاگہ

تعلیمی اداروں، کارپوریٹ میں روابط انتہائی ضروری ،یونس ڈھاگہ

سابق سیکریٹری خزانہ اور ڈائریکٹر ای ایف پی اکنامک کونسل یونس ڈھاگہ نے کہا ہے کہ...

کراچی(بزنس رپورٹر)افرادی قوت کی مطلوبہ مہارت کے حصول کیلئے تعلیمی اداروں اور کارپوریٹ میں روابط انتہائی اہمیت کے حامل ہیں جو پاکستان کی معاشی ترقی کا باعث بنے گا اور آنے والے کل کیلئے صنعتکار پیدا کرے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں