مرکنٹائل ایکسچینج میں13.8ارب کے13007سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں13.8ارب کے13007سودے

مرکنٹائل ایکس چینج (پی ایم ای ایکس)میں 13.8ارب روپے کے سودے ہوئے

کراچی(بزنس رپورٹر)گزشتہ روزپی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد13007رہی ۔ زیادہ سودے این ایس ڈی کیو 100 کے ہوئے جن کی مالیت 4.668ارب روپے رہی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں