پاک،آسٹریلیادوطرفہ تجارت میں نمایاں اضافہ

پاک،آسٹریلیادوطرفہ تجارت میں نمایاں اضافہ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں نمایاں اضافہ ہوا

اسلام آباد(اے پی پی) مالی سال کے پہلے چار ماہ میں آسٹریلیا کو پاکستانی برآمدات میں 17.62فیصد جبکہ آسٹریلیا سے درآمدات میں 98.75 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تا اکتوبر میں آسٹریلیا کو 90.82 ملین ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی گئی جبکہ اسی مدت میں آسٹریلیا سے درآمدات کا حجم 178.27 ملین ڈالر ریکارڈکیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں