مرکنٹائل ایکسچینج میں 12.4 ارب کے 9547سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 12.4 ارب کے 9547سودے

پا کستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس)میں 12.4ارب روپے کے سودے ہوئے

کراچی(بزنس رپورٹر)گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد9547رہی ۔ زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 3.913ارب روپے رہی جب کہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 3.644 ارب روپے اورکرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 1.636 ارب روپے رہی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں