مہنگائی کے جن کو قابو کرنا حکومت کی ترجیح ہونا چاہیے ،ایس ایم منیر

 مہنگائی کے جن کو قابو کرنا حکومت کی ترجیح ہونا چاہیے ،ایس ایم منیر

کراچی(بزنس رپورٹر)یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی)کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر نے کہا کہ عمران خان حکومت کی اولین ترجیح مہنگائی کے جن کو قابو کرنا ہونا چاہیے کیونکہ مہنگائی نے غریب آد می کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے ۔

کراچی جیم خانہ الیکشن 2022میں صدارتی امیدواراکبراقبال کے اعزاز میں دیے گئے عصرانے میں انہوں نے کہا کہ ہم نے ہردم بزنس کمیونٹی کے مفادات کا تحفظ کیا ہے اور آئندہ ہم اپنا یہ مشن جاری رکھیں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں