بریانی فیسٹیول کیلئے تجاویز منظور
کراچی(بزنس رپورٹر)رائس ایکسپورٹرز ایسو سی ایشن کے قائم مقام چیئرمین انور میانور نے بتایا کہ وزرات تجارت کے تحت قائم ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ بورڈ نے اپنے اجلاس میں ریپ کی 5ممالک میں بریانی فیسٹیول منعقد کرنے کے حوالے سے تجاویزمنظور کر لی ہیں ۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس اقدام سے سعو دی عرب ، ایران، عراق، عمان اورملائیشیا میں پاکستان کے مارکیٹ شیئر میں نمایاں اضافہ ہونے کی توقع ہے ۔
رائس ایکسپورٹرز ایسو سی ایشن کے قائم مقام چیئرمین انور میانور نے بتایا کہ وزرات تجارت کے تحت قائم ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ بورڈ نے اپنے اجلاس میں ریپ کی 5ممالک میں بریانی فیسٹیول منعقد کرنے کے حوالے سے تجاویزمنظور کر لی ہیں ۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس اقدام سے سعو دی عرب ، ایران، عراق، عمان اورملائیشیا میں پاکستان کے مارکیٹ شیئر میں نمایاں اضافہ ہونے کی توقع ہے ۔