ایکسچینج کمپنیوں کا کاروبار پی ایس او سسٹم سے منسلک کرنیکی تجویز

ایکسچینج کمپنیوں کا کاروبار پی ایس او سسٹم سے منسلک کرنیکی تجویز

کراچی(این این آئی)چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہاہے کہ ایکسچینج کمپنیوں کا کاروبار پی ایس او سسٹم سے منسلک کرنے کی تجویز ہے ۔

 مجوزہ ڈرافٹ آفیشل گزٹ میں شامل کیے جانے کے 15روز میں اعتراضات، تجاویز بھیجنے کی اجازت دی گئی ہے ، مجوزہ ڈرافٹ پر چیئرمین ایف بی آر سے مشاورت کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اسٹیٹ بینک کی اجازت ملنے پر ایکسچینج کمپنیز کو پی ایس او سے منسلک کیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں