مرکنٹائل ایکسچینج : 17ارب کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج : 17ارب کے سودے

کراچی(بزنس رپورٹر) مرکنٹائل ایکس چینج میں 17ارب روپے کے سودے ہوئے ۔

گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 14398 رہی ۔ زیادہ سودے این ایس ڈی کیو 100 کے ہوئے جن کی مالیت 5.142 ارب روپے رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 4.838 ارب روپے اور ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.954 ارب روپے رہی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں