زری پالیسی کا اعلان 24جنوری کو کیا جائے گا

زری پالیسی کا اعلان 24جنوری کو کیا جائے گا

کراچی(بزنس رپورٹر)اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس24جنوری2021ء بروز پیر اسٹیٹ بینک کراچی میں منعقد ہو گا، جس میں زری پالیسی کا فیصلہ کیا جائے گا۔

 گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر زری پالیسی کمیٹی کے بعد اسی دن سہ پہر میں پریس کانفرنس کریں گے ،واضح رہے کہ اس وقت شرح سود9.75فیصد کی سطح پر ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں