کاٹی کا ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ
کراچی (بزنس رپورٹر ) کاٹی کے صدر سلمان اسلم نے حکومت کی جانب سے منی بجٹ میں اضافی ٹیکسز واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صنعتکاروں کے ریفنڈز پہلے ہی التواء کا شکار ہیں۔
موجودہ حالات میں ایکسپورٹ انڈسٹری سمیت مقامی صنعت بھی مشکلات کا شکار ہے۔