پام آئل کی درآمدات میں اضافہ

پام آئل کی درآمدات میں اضافہ

اسلام آباد(اے پی پی) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں پام آئل کی درآمدات میں 65.84 فیصد کا اضافہ جبکہ سویابین آئل کی درآمدات میں 4.11 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

 پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں خوردنی تیل کی ملکی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے 37,172 میٹرک ٹن سویابین تیل درآمد کیا گیا جس کی مالیت 46.328 ملین ڈالر تھی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں