مرکنٹائل ایکسچینج میں 18.6 ارب کے 12597سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 18.6 ارب کے 12597سودے

کراچی(بزنس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں 18.6ارب روپے کے سودے ہوئے ۔ رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد12597رہی ۔

 زیادہ سودے این ایس ڈی کیو 100 کے ہو ئے جن کی مالیت 7.046 ارب روپے رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 6.050 ارب روپے اور کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 1.636ارب روپے رہی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں