کورونا کیسز میں اضافے پر یونائیٹڈ بزنس گروپ کو تشویش

کورونا کیسز میں اضافے پر  یونائیٹڈ بزنس گروپ کو تشویش

کراچی (این این آئی)یونائٹیڈ بزنس گروپ (یو بی جی)نے کراچی سمیت ملک بھر میں کورونا کیسزمیں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عوام کواحتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کیلئے زور دیا ہے ۔

یو بی جی کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، چیئرمین افتخار علی ملک،صدر زبیرطفیل اورسیکریٹری جنرل ظفر بختاوری نے کہا کہ ملک میں کورونا کے نئے کیسز کی تعداددوبارہ بلندی پر پہنچنا تشویش کا باعث ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں