مرکنٹائل ایکسچینج میں 25.5 ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 25.5 ارب روپے کے سودے

کراچی(بزنس رپورٹر) مرکنٹائل ایکسچینج میں 25.5ارب روپے کے سودے ہوئے۔

گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد17833رہی ۔ زیادہ سودے این ایس ڈی کیو 100 کے ہوئے جن کی مالیت 7 12.27 ارب روپے رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 6.019 ارب روپے رہی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں