زرمبادلہ ذخائر میں کمی

زرمبادلہ ذخائر میں کمی

کراچی (بزنس رپورٹر)غیرملکی قرضوں و دیگر ادائیگیوں کے باعث گزشتہ ہفتے سرکاری زرمبادلہ ذخائر میں 84 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی۔

جس سے سرکاری ذخائر 16 ارب19کروڑڈالرکی سطح پر آگئے ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 21 جنوری کوختم ہونے والے ہفتے کے دوران مجموعی زرمبادلہ ذخائر22 ارب48 کروڑ 21 لاکھ ڈالرکی سطح پر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 6 ارب 29 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں