سوزوکی گاڑیوں کی قیمت میں ساڑھے 3لاکھ روپے تک اضافہ

سوزوکی گاڑیوں کی قیمت میں ساڑھے 3لاکھ روپے تک اضافہ

اسلام آباد(این این آئی) ملک میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت اور۔۔۔

 شرح سود میں اضافے کے باعث ملک کی تین بڑی آٹوموبائل مینوفیکچرنگ کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ساڑھے تین لاکھ روپے تک اضافہ کردیا۔انڈس اور ہنڈا کے بعد سوزوکی کمپنی نے بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک لاکھ پندرہ ہزار روپے سے تین لاکھ پچپن ہزار روپے تک اضافہ کردیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں