پنکھوں کی برآمدات میں 7.87فیصد اضافہ

 پنکھوں کی برآمدات میں 7.87فیصد اضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)رواں مالی سال پنکھوں کی برآمد ات میں 7.87فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال جولائی تا دسمبر10.886 ملین ڈالر کے پنکھے برآمد کیے گئے ۔مقدار کے لحاظ سے ، پنکھے کی برآمد 575 لاکھ 75ہزار سے 1.04 فیصد کم ہو کر 5 لاکھ 69ہزار ہو گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں