یورپی یونین نے روسی تیل کی قیمت 45 ڈالرتک محدود کردی

یورپی یونین نے روسی تیل کی  قیمت 45 ڈالرتک محدود کردی

اسٹاک ہوم(صباح نیوز) یورپی یونین نے روسی تیل کی قیمت 45 ڈالر تک محدود کردی جس کے بعد(آج) اتوار سے نئی قیمتوں پر عملدرآمد شروع ہوگا۔

بحری جہازوں پر پہنچنے والی روسی ریفائنڈ آئل مصنوعات کو نشانہ بنایا جائے گا، جبکہ سویڈن کی زیر صدارت اجلاس میں یورپی ممالک نے معاہدے پر اتفاق کرلیا۔ اس سے قبل جی سیون ممالک روسی تیل کی قیمت کو 60 ڈالر فی بیرل پر محدود کرچکے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں