تاجروں کے مسائل حل کرانے کیلئے کوشاں ،احسن بختاوری

تاجروں کے مسائل حل کرانے  کیلئے کوشاں ،احسن بختاوری

اسلام آباد(اے پی پی)اسلام آباد چیمبرکے صدر احسن بختاوری نے کہا ہے کہ اسلام آباد چیمبربزنس کمیونٹی کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرانے کیلئے کوشاں ہے۔

 تا کہ تاجروں کو کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے میں سہولت ہو۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن، جی نائن مرکز کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برادری کے موقع پر کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں