مرکنٹائل ایکسچینج : 22ارب کے سودے

 مرکنٹائل ایکسچینج : 22ارب کے سودے

کراچی (بزنس رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج (پی ایم ای ایکس)میں 22ارب روپے کے سودے ہوئے ۔

گزشتہ روزپی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 18762 رہی۔ زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت10.114ارب روپے رہی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں