فٹ انتظامیہ نے سی بی اے کا چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کر لیا

فٹ انتظامیہ نے سی بی اے کا  چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کر لیا

نکراچی (بزنس رپورٹر)نیشنل انسٹیٹیوشنل فیسی لیٹیشن ٹیکنالوجیز (پرائیوٹ)لمیٹڈ نفٹ انتظامیہ نے آل پاکستان نفٹ ورکز یونین سی بی اے کا پیش کیا چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کر لیا ۔

سیکریٹری سلمان محمود کے مطابق آل پاکستان نفٹ ورکز یونین سی بی اے نے تاریخی کام کر دکھایا۔ انتظامیہ سے چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کروایا جس کے بعد ملازمین کو بہترین مراعات حاصل ہونگی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں