ہوائی و بحری جہازوں اور کشتیوں کی درآمدات 79 فیصد کم

ہوائی و بحری جہازوں اور کشتیوں  کی درآمدات 79 فیصد کم

اسلام آباد(اے پی پی)ہوائی و بحری جہازوں اور کشتیوں کی درآمد میں 79فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ ادارہ شماریات اور۔۔

 اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تااپریل ہوائی و بحری جہازوں اور کشتیوں کی درآمدات کا حجم 130 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ہوائی و بحری جہازوں اور کشتیوں کی درآمدات پر 622 ملین ڈالر کا زرمبادلہ صرف ہوا تھا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں