کاٹن پاور لومز کا نادہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کامطالبہ

کاٹن پاور لومز کا نادہندگان کو  ٹیکس نیٹ میں لانے کامطالبہ

فیصل آباد(صباح نیوز)آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن نے حکومتی ریونیو میں اضافہ اور معاشی استحکام کیلئے بجٹ میں۔۔

ٹیکس دہندگان پر مزید بوجھ ڈالنے کے بجائے نادہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کامطالبہ کردیاہے ۔ایسوسی ایشن کے چیئر مین چودھری اعجاز احمد ناگرہ کاکہناتھاکہ صنعتی شعبہ پہلے ہی ٹیکسوں کے بوجھ تلے دب چکا ہے اُسے ریلیف نہیں توکم ازکم تکلیف نہ دی جائے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں