اسلام آباد چیمبر کی بجٹ تجاویز

اسلام آباد چیمبر کی بجٹ تجاویز

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد چیمبرنے بجٹ تجاویز پیش کرتے ہوئے ٹاپ ٹیکس پیئرزکے خلاف نوٹس وزیراعظم اوروزیرخزانہ کی منظوری۔۔

 سے مشروط کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ صدر اسلام آبادچیمبر احسن بختاوری نے کہا کہ برآمدات بڑھانے کیلئے تاجروں کومراعات دی جائیں اور ٹیکسٹائل شعبے کیلئے بجلی پر سبسڈی بحال کی جائے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں