کپاس کی پیداوار کم،کاٹن سیکٹر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

 کپاس کی پیداوار کم،کاٹن سیکٹر  میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

کراچی(آن لائن)سندھ میں کپاس کی پیداوار میں غیرمعمولی کمی کے باعث کاٹن سیکٹر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

، 31جولائی تک سندھ میں کپاس کی پیداوار 47فیصد گھٹنے کے باعث کپاس کی مجموعی قومی پیداوار میں بھی ایک بار پھر ریکارڈ کمی کے خدشات پیدا ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں