بینکوں سے قرض لینے میں نمایاں کمی ریکارڈ

 بینکوں سے قرض لینے  میں نمایاں کمی ریکارڈ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں بینکوں سے قرض لینے میں نمایاں کمی آئی ہے جو صارفین پر بڑھتے ہوئے مالی دبا وکو نمایاں کرتی ہے ۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ گاڑیوں، رہائش اور ذاتی اخراجات کے لیے قرضوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے ۔جولائی 2024 میں گاڑیوں کی خریداری کے لیے جاری کیے گئے کل قرضے 228 بلین روپے رہ گئے ، جو جولائی 2023 کے 285 ارب روپے سے 20 فیصد کم ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں