پاکستان اورمغربی ایشیا ئی ممالک میں تجارتی حجم بڑھ گیا

پاکستان اورمغربی ایشیا ئی ممالک میں تجارتی حجم بڑھ گیا

اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان اورمغربی ایشیا کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔

، جولائی میں ان ممالک کو برآمدات میں سالانہ بنیاد پر38فیصد اوران سے درآمدات میں 38.017فیصداضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 24 میں سعودی عرب،یواے ای، کویت، بحرین اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کو برآمدات سے ملک کو372.89ملین ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا جو38 فیصدزیادہ ہے۔ جولائی 24میں مغربی ایشیائی ممالک سے درآمدات میں38.017فیصدکااضافہ ہواہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں