200والے بانڈز کی قرعہ اندازی16دسمبر کو ہو گی

200والے بانڈز کی قرعہ اندازی16دسمبر کو ہو گی

لاہور(آئی این پی) 200 روپے والے بانڈ ز کی قرعہ اندازی 16دسمبر کو ہو گی،پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ کا ایک ،دوسرا انعام ڈھائی لاکھ کے5 جبکہ تیسرے انعام میں1250 روپے کے 2394 انعامات ہونگے ۔

 200 روپے والے بانڈ ز کی قرعہ اندازی 16دسمبر کو ہو گی،پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ کا ایک ،دوسرا انعام ڈھائی لاکھ کے5 جبکہ تیسرے انعام میں1250 روپے کے 2394 انعامات ہونگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں