معاشی بہتری کیلئے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا ہوگا، اصغر قادری

معاشی بہتری کیلئے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا ہوگا، اصغر قادری

فیصل آباد(اے پی پی)آل پاکستان ٹیکسٹائل پراسیسنگ ملز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین شیخ اصغر قادری نے کہا کہ معیشت کو درپیش زر مبادلہ ذخائر کے اہم ترین چیلنج سے نمٹنے اور۔۔۔

 معاشی بہتری کیلئے ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر اعتماد بحال کرنا ہوگا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہماری ملکی برآمدات میں جس قدر اضافہ ہو گا اسی قدر ہمارے زرمبادلہ ذخائر بڑ ھیں گے جو کسی بھی ملک کی معیشت کیلئے اہم ترین چیلنج ہوتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں