پالیسی ریٹ میں 5 فیصد کمی کا مطالبہ

فیصل آباد(آن لائن)چیئرمین آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن چوہدری خالد محمود چیمہ نے کہا ہے کہ ملکی معیشت ٹریک پر آچکی۔۔۔
اس وقت شرح سود کو سنگل ڈیجیٹ میں لانے کا سنہری موقع ہے، اسٹیٹ بینک پالیسی ریٹ میں 5فیصد کمی کرے، شرح سود میں فوری اور بڑی کمی ملکی معیشت کی بہتری اور مالی استحکام کے حوالے سے اہم ہے۔