سونے کی قیمت میں کمی 600روپے فی تولہ سستا

سونے کی قیمت میں کمی 600روپے فی تولہ سستا

کراچی (کامرس رپورٹر )کراچی، لاہور، اسلام آباد اور دیگر شہروں کی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہوکر 4لاکھ 22 ہزار 462 روپے کا ہوگیا۔۔

، جبکہ 10گرام سونا 514 روپے کمی کے بعد 3لاکھ 62ہزار 193روپے کی سطح پر فروخت ہوا۔ اسی طرح چاندی کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی، 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت 18 روپے کم ہوکر 5 ہزار 94 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں