کراچی و لاہور چیمبرز ملکی اقتصادی بحالی مستحکم بنانے پر متفق

کراچی و لاہور چیمبرز ملکی اقتصادی بحالی مستحکم بنانے پر متفق

کراچی(کامرس رپورٹر)کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور لاہور چیمبر نے ملک کی اقتصادی بحالی کیلئے باہمی تعاون کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا ہے ۔کے سی سی آئی میں منعقدہ اجلاس کے دوران صدر کے سی سی آئی ریحان حنیف اور۔۔۔

 صدر ایل سی سی آئی فہیم الرحمان سہگل نے کہا کہ پاکستان شدید چیلنجز کے باوجود بے پناہ صلاحیتیں رکھتا ہے ، تاہم ناقص پالیسیوں اور نجی شعبے کو نظر انداز کرنے سے معاشی صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں