پورٹ قاسم:چینی، سیمنٹ کی اترائی تیزتر بنانے کا آغاز

پورٹ قاسم:چینی، سیمنٹ کی  اترائی تیزتر بنانے کا آغاز

کراچی(کامرس رپورٹر)وزارتِ بحری امور نے پورٹ قاسم پر چینی اور سیمنٹ کی اُترائی کے عمل کو منظم اور تیز تر بنانے کیلئے اہم اقدامات کا آغاز کر دیا۔۔۔

 یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب حالیہ رپورٹس میں بندرگاہ پر چینی کی سست رفتار اُترائی کے باعث رش اور تاخیر کی شکایات سامنے آئیں وفاقی وزیر بحری امور کی زیرِ صدارت اجلاس میں بندرگاہ کی صورتحال اور اسکی برآمدی سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں