ایس ای سی پی کا اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز کے افسران کیلئے تربیتی سیشن
کراچی(بزنس رپورٹر)ایس ای سی پی نے نجکاری کمیشن اور مختلف اسٹیٹ اونڈ انٹرپرائزز جنہیں مختصراً ایس او ای کہا جاتا ہے۔۔۔
کے افسران کیلئے کمپنیوں کے مرجرز، املگی میشنز اور ری اسٹرکچرنگ پر ایک جامع تربیتی سیشن کا انعقاد کیا۔ایس ای سی پی کے چیئرپرسن عاکف سعید نے سیشن کا افتتاح کیا۔انہوں نے ایس او ای کیلئے اسکیمز آف ارینجمنٹ کی منظوری دینے میں ایس ای سی پی کے اہم کردار پر زور دیا۔