مرکنٹائل ایکسچینج میں 40ارب کے 43788سودے
کراچی(بزنس رپورٹر)مرکنٹائل ایکسچینج میں 40ارب روپے کے سودے ہوئے۔ سودوں کی مجموعی تعداد43788رہی۔۔۔
زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالی 22 ارب روپے رہی جبکہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 5.252 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔