ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک اور سپارکو نے قرضوں کی فراہمی کا آغاز کردیا

ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک اور سپارکو نے قرضوں کی فراہمی کا آغاز کردیا

کراچی(بزنس ڈیسک)ایچ بی ایل مائیکرو فنانس بینک نے سپارکوکے اشتراک سے پہلے کلائمیٹ ا سمارٹ زرعی فنانسنگ کے تحت قرضوں کی فراہمی کا آغاز کردیا۔۔۔ ۔

 صدر و سی ای او ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک عامر خان نے کہا کہ زراعت معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے لیکن موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہوتی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں