حیدر آباد:چیمبر آف کامرس کا صنعتی انفرا اسٹرکچر کی بدحالی پراظہار افسوس

حیدر آباد:چیمبر آف کامرس کا صنعتی انفرا اسٹرکچر کی بدحالی پراظہار افسوس

حیدر آباد (بیورو رپورٹ) ایف پی سی سی آئی کے حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن عدیل صدیقی نے۔۔

 سندھ کے صنعتی انفرا اسٹرکچر کی خاص طور پر حیدرآباد اور کوٹری سائٹس کی خستہ حالی پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ سب کچھ اس حقیقت کے باوجود ہو رہا ہے کہ پچھلے پانچ سال میں درآمدات پر انفرا اسٹرکچر سیس کے تحت 1500 ارب روپے سے زائد جمع کیے جا چکے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں