ڈگریاں انسان کی قدرو منزلت کو کم نہیں کر سکتیں:ڈاکٹرحسان

ڈگریاں انسان کی قدرو منزلت  کو کم نہیں کر سکتیں:ڈاکٹرحسان

کامیابی والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت کا ثمر ہے ، ڈگریاں انسان کی قدرو منزلت کو کم نہیں کر سکتیں

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )ان خیالات کا اظہارایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر رانا عبدالواجد کے بیٹے ایم بی بی ایس ڈاکٹر حسان واجد نے کورس مکمل ہوجانے پر والدین اور دوست احباب کی طرف دی گئی اعزازی پارٹی نے کیا۔ اس موقع پر ملک محمد اسلم، ملک نعیم ، حافظ اعجاز داؤد اور حاجی عبدالرزاق موجودتھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں