نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- سپریم کورٹ کراچی رجسٹری،اورنگی اورگجرنالہ آپریشن کاکیس
  • بریکنگ :- کراچی:عدالت نےاورنگی اورگجرنالہ پرمتبادل پلان طلب کرلیا
  • بریکنگ :- متاثرین کوآبادکرنےکیلئےسندھ حکومت کےپاس کیاپلان ہے؟عدالت
  • بریکنگ :- گجرنالہ آپریشن سےمتعلق بڑاانسانی المیہ پیداہونےکاخدشہ ہے،اٹارنی جنرل
  • بریکنگ :- وزیراعلیٰ سندھ،چیئرمین این ڈی ایم اےسےمشاورت کیلئےتیارہوں،اٹارنی جنرل
  • بریکنگ :- میری گزارش ہےاگلی سماعت تک آپریشن روک دیاجائے،اٹارنی جنرل
  • بریکنگ :- متبادل جگہ دینےتک لیزگھروں کونہ گرایاجائے،40ہزارلوگ متاثرہوں گے،اےجی
  • بریکنگ :- بتائیں اب تک گجرنالہ آپریشن میں کیاکیا؟چیف جسٹس گلزاراحمد
  • بریکنگ :- ایڈمنسٹریٹرکےایم سی صاحب،آپ بتائیں کیاکیا؟چیف جسٹس گلزاراحمد
  • بریکنگ :- کراچی:آپ کو 2 دن دیئےگئےتھے،چیف جسٹس گلزاراحمد
  • بریکنگ :- کراچی:پویلین اینڈکلب پرکام شروع ہوچکا،ایڈمنسٹریٹرکےایم سی
  • بریکنگ :- تجاوزات زیادہ ہیں مزیدمہلت کی ضرورت ہے،ایڈمنسٹریٹرکےایم سی
  • بریکنگ :- کراچی:یہ ابتداہے،سب کچھ ٹوٹےگا،چیف جسٹس گلزاراحمد
  • بریکنگ :- ایک ایک ذمہ دارشخص کوپکڑیں گے،چیف جسٹس گلزاراحمد
  • بریکنگ :- فنڈزکی قلت کاسامناہے،کام بہت بڑاہے،ایڈمنسٹریٹر کےایم سی
  • بریکنگ :- یہ ادارےکراچی کاقیمتی اثاثہ ہوتےتھے،چیف جسٹس گلزاراحمد
  • بریکنگ :- ادارےکوتباہ کردیا،کراچی بربادکردیاگیا،چیف جسٹس گلزاراحمد
  • بریکنگ :- کےایم سی کےنوٹس سےلوگ ہل جاتےتھے،آج کوئی اہمیت نہیں،چیف جسٹس
  • بریکنگ :- لائنزایریاکو آپ کےافسران نےفروخت کردیا،چیف جسٹس گلزاراحمد
  • بریکنگ :- نارتھ ناظم آبادپاکستان کی سب سےبہترین آبادی تھی،چیف جسٹس
  • بریکنگ :- کراچی:کےایم سی کوکھوکھلاکردیاگیا،چیف جسٹس گلزاراحمد
  • بریکنگ :- کےایم سی کاکوئی ملازم کام کرتانظرنہیں آتا،چیف جسٹس گلزاراحمد
  • بریکنگ :- آپ 80 فیصد کےایم سی اسٹاف کونکالیں،چیف جسٹس گلزاراحمد
  • بریکنگ :- کےایم سی کواتنےاسٹاف کی ہرگزضرورت نہیں،چیف جسٹس برہم
  • بریکنگ :- کےایم سی کاکوئی ملازم کام نہیں کرتا،چیف جسٹس گلزاراحمد
  • بریکنگ :- ہمارےزمانےمیں رات 3 بجےصفائی ہوتی تھی،چیف جسٹس گلزاراحمد
  • بریکنگ :- لوگوں کےاٹھنے سےپہلےکراچی صاف ہوتاتھا،چیف جسٹس گلزاراحمد
  • بریکنگ :- آج کراچی میں کوئی آفت آجائےکےایم سی کہیں نظرنہیں آتا،چیف جسٹس
  • بریکنگ :- آج نارتھ ناظم آبادکچی آبادی سےبھی بدترہے،چیف جسٹس گلزاراحمد
  • بریکنگ :- کراچی کیخلاف بہت بڑی سازش ہوئی،چیف جسٹس گلزاراحمد
  • بریکنگ :- آپ شریف آدمی ہوں گےمگرآپ کچھ نہیں کرسکتے،چیف جسٹس
  • بریکنگ :- کراچی:کیاکشمیرروڈ کےمیدان بحال ہوئے؟چیف جسٹس گلزاراحمد
  • بریکنگ :- کراچی:عدالت نےاورنگی اورگجرنالہ آپریشن روکنےسےانکارکردیا
  • بریکنگ :- نالوں سےمتعلق کارروائی جاری رکھی جائے،سپریم کورٹ کاحکم
Coronavirus Updates
Unknown column 'most' in 'where clause'