دومنشیات فروش گرفتار

دومنشیات فروش گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس کی ٹیم نے فیصل آباد ساہیانوالہ موٹروے ٹول پلازہ کے قریب منشیات سے بھری ہوئی کار پکڑلی

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)گاڑی میں سے 38 کلو گرام چرس، 6 کلو گرام افیون اور 2 کلو گرام ہیروئن برآمد کرکے دو ملزموں علی رضا اور ماجد علی کو گرفتار کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں