دوا تائی ڈاکٹروں کو جرمانے کی سزا

دوا تائی ڈاکٹروں کو جرمانے کی سزا

چیئرمین ڈرگ کورٹ فیصل آباد سرگودھا ڈویژن سیدہ بشریٰ نقوی نے سماعت کے دوران جرم ثابت ہونے پر دو اتائی ڈاکٹروںسرگودھا کے عمران اور دریا خان کے ہدایت اﷲ کو تیس،تیس ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)چیئرمین ڈرگ کورٹ فیصل آباد سرگودھا ڈویژن سیدہ بشریٰ نقوی نے سماعت کے دوران جرم ثابت ہونے پر دو اتائی ڈاکٹروںسرگودھا کے عمران اور دریا خان کے ہدایت اﷲ کو تیس،تیس ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں