پولیس نے جواری گرفتار کرلئے

پولیس نے جواری گرفتار کرلئے

پولیس نے رشید آباد میں آصف علی، پٹھان والا میں کریم حیدر،رحمن آباد میں نصیر ، سرفراز کالونی میں غلام مصطفی،غوثیہ آباد میں افتخار کو جوئے کی پرچیاں فروخت کرتے ہوئے گرفتار کرلیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)پولیس نے رشید آباد میں آصف علی، پٹھان والا میں کریم حیدر،رحمن آباد میں نصیر ، سرفراز کالونی میں غلام مصطفی،غوثیہ آباد میں افتخار کو جوئے کی پرچیاں فروخت کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں