بجلی چور پر مقدمہ درج

بجلی چور پر مقدمہ درج

ایس ڈی او مبشر امیر لاڑا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جناح کالونی میں چیکنگ کی تو رمضان علی بجلی چوری کرنے میں ملوث پایاگیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ایس ڈی او مبشر امیر لاڑا نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جناح کالونی میں چیکنگ کی تو رمضان علی بجلی چوری کرنے میں ملوث پایاگیا جس پر اس کیخلاف گلبرگ تھانے میں مقدمہ درج کروادیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں