پتنگیں لے جانیوالے پرمقدمہ

پتنگیں لے جانیوالے پرمقدمہ

پولیس نے مانانوالہ سٹاپ پر صفدر علیم کو پکڑ کر رکشے کی چیکنگ کی تو اس میں سے 300 پتنگیں برآمد ہوئیں جواس نے قبضہ میں لے کر ملزم کو حوالات بند کرکے مقدمہ درج کرلیا

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)پولیس نے مانانوالہ سٹاپ پر صفدر علیم کو پکڑ کر رکشے کی چیکنگ کی تو اس میں سے 300 پتنگیں برآمد ہوئیں جواس نے قبضہ میں لے کر ملزم کو حوالات بند کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں